Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سید صاحب کوملازمت پررکھنا
- Fatwa no.
- 1639-WAT
Question
(دعوت اسلامی) کیا سید کو ہم فارم پر کام دے سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
سادات کرام کو ایسے کام کے لیے جاب پر رکھ سکتے ہیں، جس میں ذلت نہ ہو، کسی ایسے کام یا خدمت پر ملازم نہیں رکھ سکتے ، جس میں ذلت ہو۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں سید سے خدمت لینے کے متعلق سوال ہوا تو اس کے جواب میں العام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا: " ذلیل خدمت اس سے (سید سے ) لینا جائز نہیں ، نہ ایسی خدمت کر اسے ملازم رکھنا جائے اور جس خدمت میں ذلت نہیں اس پر لازم رکھ سکتا ہے۔ فتاوی رضویہ، جلد 2، ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.