Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
- Fatwa no.
- 1636-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تقلید اور قیاس کیا ہے ؟ اس کا ثبوت قرآن و حدیث سے ہے؟
Answer (beginning)
تقلید اور قیاس کے ثبوت کے متعلق تفصیل درج ذیل ہے: (الف) تقلید کے متعلق تفصیل: تقلید کی تعریف: مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمۃ جاءالحق میں فرماتے ہیں: " تقلید کے شرعی معنی یہ ہیں کہ : کسی کے قول و فعل کو اپنے پر لازم شرعی جاننا، یہ سمجھ کر کہ اس کا کلام اور اس کا کام ہمارے لیے حجت ہے، کیونکہ یہ شرعی محقق ہے۔ " جاء الحق، حصہ اول، ص 20، قادری پبلشرز، لاہور) تقلید کا ثبوت: تقلید کا ثبوت قرآن و حدیث میں موجود ہے چنانچہ اللہ تبارک و تعالی قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا ہے : ” { فاسئلوا اھل الذکر ان کنتم لا تعلمون} ترجمہ کنزالایمان : تواے لوگو ! علم والوں سے پوچھوا گر تمہیں نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.