Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک قرآن پاک کے اوپر دوسرا قرآن پاک رکھنا
- Fatwa no.
- 1632-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قرآن پاک کے اوپر دوسرا قرآن پاک رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! رکھ سکتے ہیں۔ شعب الایمان میں آداب قرآن بیان کرتے ہوئے فرمایا: " ومنها أن لا يحمل على المصحف كتاب آخر ولا ثوب ولا شيء إلا أن يكون مصحفان فيوضع أحدهما فوق الآخر فيجوز “ ترجمہ : قرآن پاک کے آداب میں سے ہے کہ مصحف پر کوئی دوسری کتاب، کوئی کپڑا یا اور کوئی چیز نہ رکھی جائے ، ہاں ا گرد و مصحف ہوں تو ایک کو دوسرے پر رکھنا جائز ہے۔(شعب الایمان،ج3، ص329، مطبوعہ: بیروت) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم کامالان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.