Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عمرہ کرتے وقت دوران طواف تلبیہ پڑھنے کا حکم؟

Fatwa no.
1631-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کرنے والا جب طواف کرتا ہے، تو دورانِ طواف تلبیہ پڑھے گا یا نہیں؟

Answer (beginning)

عمرہ کرنے والا طواف کے دوران تلبیہ نہیں کہے گا، بلکہ جب طواف کا پہلا استلام کرے گا، اس وقت سے پہلے تلبیہ پڑھنا چھوڑ دے گا۔ رفیق المعتمرین میں ہے " معتمر " یعنی عمرہ کرنے والا اور متمتع بھی عمرہ کرتے وقت جب کعبہ مشرفہ کا طواف شروع کرے اس وقت حجر اسود کا پہلا استلام کرتے ہی "لبیک" کہنا چھوڑ دے۔(رفیق المعتمرین، ص 26، مكتبة المدينه) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الا اهلات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.