Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالت احرام میں کاکروچ مارنے پر کفارہ لازم ہوگا؟

Fatwa no.
1630-WAT

Question

احرام کی حالت میں کاکروچ کو مار دیا، تو کیا حکم ہو گا ؟

Answer (beginning)

حالت احرام میں کسی نے کاکروچ (لال بیگ کو مار دیا، تو اس کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے "کوا، چیل، بھیڑیا، بچھو، سانپ ، چوہا، گھونس، چھچوندر، کنکھنا کتا، پیٹو، مچھر ، کلی ، کچھوا، کیکڑا، پنگا، کاٹنے والی چیونٹی، لکھی، چھپکلی ، بُر اور تمام حشرات الارض بجو، لومڑی، گیدڑ جب کہ یہ درندے حملہ کریں یا جو درندے ایسے ہوں جن کی عادت اکثرا بتداء حملہ کرنے کی ہوتی ہے جیسے شیر، چیتا، تیند واور ان سب کے مارنے میں کچھ نہیں۔ یو ہیں پانی کے تمام والان جانوروں کے قتل میں کفارہ نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.