Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹائل سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
1626-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) پتھر سے تم ہو جاتا ہے، تو کیا نائل سے بھی تیم ہو جاتا ہے؟

Answer (beginning)

ٹائلز مختلف قسم کی ہوتی ہیں، بعضوں پر پلاسٹک یا شیشہ وغیرہ کی تہہ ہوتی ہے اور بعضوں پر نہیں، لہذا جن ٹائلز پر کوئی تہہ پلاسٹک یا شیشہ یا اور کسی ایسی چیز کی ہو ، جو جنس زمین سے نہیں ہے، تو ان ٹائلز کے تہہ والے حصہ سے تیم جائز نہیں۔ اور اگر اس پر کوئی تہ نہیں یا تہہ ہے مگر وہ جنس زمین سے ہے جیسے چو ناو غیر ہ سے تو اس سے مطلقا تیم جائز ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عالم الان الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.