Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موزہ کتنی مقدارمیں پھٹا ہو تواس پرمسح نہیں ہوسکتا ؟
- Answered by
- ابورجا محمد نور المصطفى عطاری مدنی فتوی نمبر: 1622-WAT
- Fatwa no.
- 1622-WAT
Question
66 دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) لیدر کی جرابیں کتنی مقدار میں بھٹی ہوں، تو ان پر مسح نہیں ہو سکتا ؟
Answer (beginning)
اگر کوئی موزہ اتنا پھٹا ہو کہ چلنے میں پاوں کی تین چھوٹی انگل کی مقدار جسم دکھائی دیتا ہو تو اس پر مسح کرنا جائز نہیں ہے۔ اگر اس سے کم ہو تو مسح درست ہو جائے گا۔ فتاوی ہندیہ میں ہے" (ومنها) أن لا يكون الخرق في الخف كبيرا وهو مقدار ثلاث أصابع الرجل أصغرها وهو الصحيح. هكذا في الهداية ويشترط أن يبدو قدر ثلاث أصابع بكمالها وهو الأصح ترجمہ : (موزوں پر مسح جائز ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ) موزہ بڑی مقدار میں پھٹا ہوا نہ ہو، بڑی مقدار سے مراد پاؤں کی چھوٹی تین انگلیوں کی مقدار ہے اور یہی صحیح ہے، یو نہی ہدایہ میں ہے اور اس میں یہ شرط ہے کہ مکمل تین انگلیوں کی مقدار بدن ظاہر ہو اور یہی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.