Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سنتوں میں کیا نیت فرماتے؟

Fatwa no.
1618-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ ہم نماز میں سنتوں کی ادائیگی کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی نیت کرتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتوں کی ادائیگی میں کیاسیت فرماتے تھے ؟

Answer (beginning)

حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سنت کی نسبت نہیں فرماتے تھے بلکہ اللہ تعالی کے لیے نماز پڑھنے کی نیت فرمایا کرتے تھے جیسا کہ ردالمحتار ، بحر الرائق اور فتح القدیر وغیرہ کتب فقہ میں ہے ( واللفظ للاخير " فرانه - صلى الله عليه وسلم - لم يكن ينوي السنة بل الصلاة لله تعالى "ترجمہ : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنت کی نیت نہیں فرمایا کرتے تھے بلکہ اللہ تعالیٰ کے لیے نماز پڑھنے کی نیت فرمایا کرتے تھے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.