Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کتے کا پسینا پاک ہے یا ناپاک ؟

Fatwa no.
1617-WAT

Question

کیا کتے کا پسینہ مطلقا نا پاک ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں کتے کا پسینہ مطلقا نا پاک ہے ، کتے کا جو ٹھانا پاک ہے اور جس کا جو ٹھانا پاک ہے ،اس کا پسینہ بھی ناپاک ہے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”عرق كل شيء معتبر بسؤره. كذا في الهداية۔۔۔وسؤر الكلب والخنزير وسباع البهائم نجس. كذافي الكنز ترجمہ : ہر چیز کے پسینے کا وہی حکم ہے، جو اس کے جھوٹے کا ہے۔ اسی طرح ہدایہ میں ہے۔ اور کتے ، خنزیر اور درندوں کا جھوٹا ناپاک ہے۔ اسی طرح کنز میں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.