Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی پاک ﷺ ہمارا بیھجا ہوا درود سنتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1615-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) وہ وہاں سے سنیں ہم یہاں سے پڑھیں، مصطفی کی سماعت پہ لاکھوں سلام مذکورہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
سوال میں مذکور شعر پڑھنا بالکل جائز و درست اور عقیدہ اہلسنت کے عین مطابق ہے کہ ہم اہلسنت و جماعت کا قرآن احدیث کے مطابق یہ عقیدہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم اپنے مزار اقدس میں زندہ ہیں اور درود پاک پڑھنے والا کہیں سے بھی درود پڑھیں آپ علیہ الصلوۃ والسلام اسے سماعت فرماتے ہیں۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود ارشاد فرماتے ہیں: " ليسَ مِنْ عَبْدِ تُصَلَّى عَلَى إِلَّا بَلَغَنِي صَوْتُهُ حَيْثُ كَان "ترجمہ : جو بھی شخص مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اس کی آواز مجھے پہنچتی ہے خواہ وہ کہیں بھی ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.