Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امام شافعی رحمہ اللہ مزارات پر جایا کرتے تھے؟

Fatwa no.
1612-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا امام شافعی رحمہ اللہ مزارات پر جایا کرتے تھے؟

Answer (beginning)

جی ہاں بے شک امام شافعی رحمہ اللہ مزارات پر جایا کرتے تھے ، آپ خودار شاد فرماتے ہیں کہ : " میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مزار پر حاضر ہو کر ان سے برکت حاصل کرتا ہوں اور جب مجھے کوئی حاجت در پیش ہوتی ہے تو میں دورکعت نفل پڑھ کر ان کے مزار پر حاضر ہو کر دعا مانگتا ہوں تو فورامیری حاجت پوری ہو جاتی ہے۔ " چنانچہ تاریخ بغداد میں ہے " حدثنا علي بن ميمون ، قال : سمعت الشافعي، يقول: إني لأتبرك بأبي حنيفة وأجيء إلى قبره في كل يوم، يغني زائرا، فإذا عرضت لي حاجة صليت ركعتين، وجئت إِلَى قبره وسألت الله تعالى الحاجة عنده، فما تبعد عني حتى تقضی "ترجمہ : علی بن میمون فرماتے ہیں : میں نے امام شافعی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.