Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ام کلثوم نام ہے؟

Fatwa no.
1609-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شہزادی رسول کا نام ام کلثوم " ہے (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہا ) سوال یہ ہے کہ یہ کنیت ہے یا اصل نام ؟ اگر اصل نام ہے تو اس سے پہلے لفظ "ام "کا ہونا کیسا؟

Answer (beginning)

66 نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ایک شہزادی کا نام ہی ام کلثوم تھا، یہ ان کی کنیت نہ تھی اور یہ اپنی اصل کے اعتبار سے اگر چہ کنیت ہے کیونکہ جو علم ”ہم “ یا ”اب“ سے شروع ہو ، وہ کنیت کہلاتا ہے لیکن اسے بطور نام رکھنا بھی جائز و درست ہے جیسا کہ اس کی بہت ساری مثالیں ہیں۔ فتح الباری میں ہے : "والكنية ما صدرت باب أو أم 66 66 ترجمہ : کنیت وہ علم ہے جو ”اب“ یا ”ام“ سے شروع ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.