Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رکوع سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 1602-WAT
Question
اگر امام صاحب رکوع سے اٹھتے وقت تسمیع کے بجائے اللہ اکبر کہہ لیں اور آخر میں سجدہ سہو بھی کر لیں تو کیا نما ز ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
بیان کی گئی صورت میں امام اور ان مقتدیوں کی نماز ہوگئی، جن کی کوئی رکعت نہیں چھوٹی تھی اور تسمیع کے بجائے اللہ اکبر کہنے سے سجدہ سہو لازم نہ ہوا تھا لیکن اس کے باوجود امام نے سجدہ سہو کیا ہے تو یہ سجدہ سہو بلا سبب ہوا، ایسے سجدہ سہو کو جب مسبوق (یعنی جو ایک یاز اندر کعتیں ہو جانے کے بعد جماعت میں شامل ہوا) امام کی پیروی کرتے ہوئے امام کے ساتھ ادا کرے اور پھر اسے معلوم ہو کہ امام پر سجدہ سہو نہ تھا تو اس کی نماز فاسد ہو جاتی ہے اور اس پر اس نماز کا دہراناضروری ہوتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.