Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مشت زنی سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟
- Answered by
- محمد عرفان مدنی عطاری فتوی نمبر: 1598-WAT
- Fatwa no.
- 1598-WAT
Question
کیا مشت زنی سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer (beginning)
مشت زنی کرنا نا جائز و گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اعتکاف کی حالت میں یہ اور بڑا گناہ ہے لہذا اس سے بچنا بہت ضروری ہے۔ اور اگر کسی معتکف نے اعتکاف کی حالت میں مشت زنی کی اور انزال ہو گیا، تو اس سے اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ رسائل الارکان میں ہے " والجماع فيمادون الفرج كالاستمناء باليد والتفخيذ لا يبطل الاعتكاف مالم ينزل لان الافساد و انما علم فى الجماع وهذه المعدودات ليست جماعا والنهى لا يوجب الافسادواما اذاانزل فقد وجد معنی الجماع فیفسد “ ترجمہ : عورت کی شرمگاہ کے علاوہ میں جماع کرنے مثلاً مشت زنی یاران میں جماع کرنے سے اعتکاف باطل نہیں ہو گا جب تک انزال نہ ہو کیونکہ اعتکاف کا فاسد ہو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.