Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زخم پر پلستر کروانے کے لئے اعتکاف سے نکلنا؟

Fatwa no.
1596-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امی اعتکاف کے دن گرگئی تھیں اور اسی طرح اعتکاف پر بیٹھ گئیں اور اب پتہ چلا کہ پلستر لگنا ہے تو کیا اعتکاف کے دوران جاسکتی ہیں؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر گھر میں ڈاکٹر کو بلا سکتے ہیں، تو اسے بلا کر علاج و غیرہ کروالیا جائے اور اگر مسجد بیت سے نکلے بغیر علاج ممکن نہ ہو ، اور اعتکاف کے بعد تک موخر کرنے میں مرض بڑھے گا یاد میر سے ٹھیک ہو گا یا نا قابل برداشت تکلیف کا سامنا ہو گا تو ان صورتوں میں وہ علاج کروانے کے لئے باہر نکل سکتی ہیں ، لیکن اس سے اعتکاف ٹوٹ جائے گا اور ایک دن کی قضا کرنا ہو گی، البتہ اس صورت میں اعتکاف توڑنے کا گناہ نہ ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.