Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پاجامہ پہننا سنت ہے یانہیں ؟

Fatwa no.
1595-WAT

Question

(دعوت اسلامی) پاجامہ پہنا سنت ہے یا تہبند باندھنا سنت ہے ؟

Answer (beginning)

تہبند باند ھنا سنت ہے اور پاجامہ پہنے کو بھی علماء نے سنت لکھا ہے ، لیکن اس کو سنت کہنے کا معنی یہ ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اسے پسند فرمایا اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے پہنا تھا، جبکہ خود نبی کریم صلى الله تعالی علیہ وسلم تہبند ہی پہنا کرتے تھے ، آپ سے پاجامہ پہنا ثابت نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دامالان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.