Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی کی داڑھی نہ ہو ہوتو جماعت کا کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
1594-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) قافلے میں کوئی داڑھی والا شخص موجود نہیں ہے سبھی بغیر داڑھی والے ہیں تو ایسی صورت میں غیر داڑھی والے کے پیچھے جماعت کرنا بہتر ہو گا یا اپنی نماز پڑھنا بہتر ہو گا؟

Answer (beginning)

داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنا، ناجائز و گناہ ہے۔ اور ایسا شخص فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کو امام بنانا، جائز نہیں۔ اگر امام بنا یا تو گناہ گار ہوں گے اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز دوہرانہ واجب ہو گا، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی با شرع جامع شرائط امام میسر نہیں تو سب اکیلے اکیلے نماز ادا کریں۔ با وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.