Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اعتکاف میں عورت کا اٹیچ باتھ میں نہانا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1592-WAT
Question
عورت گھر کے جس کمرے یعنی مسجد بیت میں اعتکاف کرے، اسی روم میں ہاتھ روم ہو ، تو بھی کیا وہ اس میں نہیں نہا سکتی؟
Answer (beginning)
عورت مسجد بیت یعنی گھر میں مقرر کیے ہوئے کمرے میں اعتکاف کرتی ہے اور مسجد بیت کے لیے فنائے مسجد کا کوئی تصور نہیں ہو سکتا، اس لیے عورت مسجد بیت سے کسی شرعی یا طبعی ضرورت کے علاوہ نہیں نکل سکتی، لہذا وہ اگر فرض غسل کے علاوہ مثلا گرمی کی وجہ سے ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے غسل کرنے اٹیچ باتھ روم میں جائے گی، تو مسجید بیت سے نکلنے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.