Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر پڑھنے کے بعد تراویح پڑھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 1590-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) عشاء کی نماز کے بعد وتر بھی پڑھ لیں، تو تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
اگر کسی نے عشاء کی نماز کے ساتھ وتر کی نماز بھی پڑھ لی، تو اس کے بعد بھی تراویح کی نماز پڑھی جاسکتی ہے، بلکہ جس نے تراویح کی نماز نہیں پڑھی اور وتر بھی پڑھ لیے ہیں، اس پر اب بھی لازم ہو گا کہ وہ تراویح کی نماز پڑھے، ورنہ سنت مؤکدہ کا تارک کہلائے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.