Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیض کی حالت میں مسجد نبوی یا ریاض الجنہ میں حاضری کا حکم؟

Fatwa no.
1589-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت مخصوص ایام میں ریاض الجنہ میں حاضری دے سکتی ہے؟

Answer (beginning)

ریاض الجنہ مسجد نبوی شریف کے اندر موجود ہے ، اور مسجد کا حصہ ہے اور عورت کے لیے مخصوص ایام میں مسجد میں جانا، جائز نہیں ہے ، لہذا عورت مخصوص ایام میں ریاض الجنہ نہیں جاسکتی، بلکہ ریاض الجنہ کے علاوہ باقی مسجد نبوی شریف میں بھی نہیں جاسکتی۔ ہاں ! اگر اس حالت میں مسجد نبوی شریف کے بیرونی صحن ( یعنی فنائے مسجد یا خارج مسجد) میں بیٹھ کر روضہ رسول کی زیارت کرنا چاہے ، یاوہاں سے سلام پیش کرنا چاہے تو کر سکتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.