Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازمیں بھول کرانگلیاں چٹخانے کاحکم

Fatwa no.
1588-WAT

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی نماز میں اپنی عادت کی وجہ سے بھول کر انگلیاں چٹخا دے تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

نماز میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی ہے۔ جس نماز میں ایسا عمل کیا گیا، اسے دوبارہ پڑ ھناواجب ہے۔ اب یہ عمل خواہ عادت کی وجہ سے کیا یا بغیر عادت کیا، دونوں صورتوں میں نماز دو بار پڑ ھنا ضروری ہے۔ فتاوی فقیہ ملت میں ہے : " نماز میں انگلیاں پڑکا نا بھی مکروہ تحریمی ہے۔ حدیث شریف میں ہے: "لا تفرقع اصابعك وانت فی الصلاة - " یعنی جب تم نماز کی حالت میں ہو تو انگلیاں نہ چھڑکاؤ ( سنن ابن ماجہ )۔۔۔۔ اور جن 66 صورتوں میں نماز مکروہ تحریمی ہوتی ہے ، ان نمازوں کا دہر انا واجب ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.