Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزہ افطار کی دعا

Answered by
محمد عرفان مدنی عطاری
Fatwa no.
1586-WAT

Question

روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا " اللهم لك صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرَتْ؟

Answer (beginning)

افطار کے وقت اس دعا کو پڑھنا جائز و کار ثواب ہے اور حدیث پاک سے ثابت ہے، چنانچہ سنن ابی داؤد میں حضرت معاذ بن زہر ۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے ” ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم کان اذا افطر قال: اللهم لک صمت و علی رزقک افطرت ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم جب روزہ افطار کرتے تو یہ دعا پڑھتے :اے اللہ ! میں نے تیرے ہی لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.