Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی حالت میں نیند کے دوران منہ چھپ جانے کا شرعی حکم
- Fatwa no.
- 1585-WAT
- Issued
- 29 رمضان المبارک 1444ھ / 20 اپریل 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) احرام کی حالت میں سوتے ہوئے اگر پور امنہ چادر سے تقریباً 30 منٹ تک چھپارہا، تو کیا حکم عائد ہو گا ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں کفارے میں ایک صدقہ فطر دینا لازم ہے ، جو حدود حرم میں بھی ادا کر سکتے ہیں اور بیرونِ حرم بھی، البتہ حرم میں دینا افضل ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے " مرد سار ا سر یا چہارم یا مرد خواہ عورت منہ کی نکلی ساری یا چہارم چار پہر یازیادہ لگاتار چھپائیں تو دم ہے اور چہارم سے کم چار پہر تک یازیادہ لگاتار چھپائیں تو دم ہے اور چہارم سے کم چار پہر تک یا چار سے کم اگرچہ سارا سر یا منہ تو صدقہ ہے اور چہارم سے کم کو چار پہر سے کم ایک چھپائیں تو گناہ ہے کفارہ نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.