Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ابرار نام کا مطلب اور ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1583-WAT

Question

لڑکے کا ” ابرار “ نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

ابرار “ نام رکھنا فی نفسہ جائز ہے، البتہ نا مناسب ہے کیونکہ اس نام کا معنی ” نیک لوگوں کی جماعت“ ہے اور اس میں خودستائی کا عنصر موجود ہے اور ایسا نام حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے پسند نہیں فرمایا، چنانچہ نبی اکرم میں ہم نے ایک عورت کا نام ”برہ / نیکوکار“ سے تبدیل فرما کر زینب رکھا تھا اور فرمایا تھا کہ ”اپنے نفس کا تزکیہ نہ کرو۔“ فتاوی رضویہ میں ہے " نبی جان نام رکھنا نا مناسب ہے اگر جان ایک کلمہ جدا گانہ بنظر محبت زیادہ کیا ہوا جا نہیں جیسا کہ غالب یہی ہے جب تو ظاہر ادعائے نبوت ہو اور اگر ترکیب مقلوب سمجھیں یعنی جان نبی، تو یہ تزکیہ خود ستائی میں برہ خودستائی سے ہزار درجے زائد ہو، نبی صلی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.