Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ترایح کی قضاہے یا نہیں ؟

Fatwa no.
1581-WAT

Question

(دعوت اسلامی) گزشتہ ایام بیماری کی وجہ سے میری ایک تراویح چھوٹ گئی ہے، تو اب میں اسے کیسے اور کب ادا کروں ؟

Answer (beginning)

اگر تروایح کی نماز کسی وجہ سے رہ گئی ، تو اس کی قضاء کا حکم نہیں ہے۔ البتہ اتنی بات ذہن میں رہے کہ نہیں رکعات تراویح کی ادائیگی سنت مؤکدہ ہے، اگر بغیر عذر ایک آدھ بار ترک کیا، تو اساءت (برا) ہے، لیکن اس کے ترک کی عادت بنا لینے سے گناہ ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.