Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا دم کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کیا جا سکتا ہے؟

Fatwa no.
1580-WAT

Question

کسی پر دم واجب تھا، لیکن اس نے آگے مزید عمرے کر لیے، تو کیا اس کے بعد والے عمرے ہو جائیں گے یا نہیں؟ یا پہلے دم کی ادائیگی لازم ہو گی اور پھر آگے مزید عمرہ کر سکتا ہے؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں عمومی حکم یہ ہے کہ اگر کسی پر دم لازم ہو گیا اور ابھی اس نے دم ادا نہیں کیا تھا کہ اس کے بعد اس نے مزید عمرے بھی کئے ، تو اس کے بعد والے عمروں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، جبکہ ان میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہ بنا ہو۔ البتہ بعد میں بھی اس کے اوپر اس واجب شدہ دم کی ادائیگی لازم رہے گی اور اسے دم ادا کرنا ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عَزَوَجَل عاملات اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.