Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اگر اتنی رقم آگئی کہ صاحب نصاب ہوگیا تو کیا زکوۃ لے سکتا ہے؟
- Fatwa no.
- 1578-WAT
Question
جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیاز کوۃ لینے کے لئے بھی سال گزر نا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آگئی کہ وہ مالک نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ ز کوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس رقم پر سال گزرنا ضروری ہے، اس کے بعد زکوۃ نہیں لے گا ؟
Answer (beginning)
غنی ہونے کے لیے نصاب پر سال گزرنا شرط ہے یا نہیں؟ عجیب محمد عرفان مدنی عطاری فتوى نمبر: 1578-WAT تاريخ اجراء: 24 رمضان المبارک 1444ھ /15 اپریل 2023ء دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) سوال جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیاز کوۃ لینے کے لئے بھی سال گزر نا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آگئی کہ وہ مالک نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ ز کوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس رقم پر سال گزرنا ضروری ہے، اس کے بعد زکوۃ نہیں لے گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.