Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھنا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
1575-WAT

Question

(دعوت اسلامی) 66 کیا بچی کا نام "زینب فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

زینب کا معنی ہے ” ایک حسین اور خوشبودار پودا ( نام رکھنے کے احکام، ص 147) یہ مبارک نام حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زوجہ محترمہ کا بھی ہے نیز حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی چار شہزادیوں میں سے بھی ایک کا نام مبارک زینب ہے اور فاطمہ حضور صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی لخت جگر کا نام نامی ہے اور فاطمہ کا معنی ہے "آتش جہنم سے چھڑانے والی نام رکھنے کے احکام، ص 147)۔ تو اس اعتبار سے ”زینب فاطمہ نام رکھنا بالکل جائز، بلکہ ان عظیم ہستیوں کی نسبت سے بابرکت بھی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.