Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کاجنازہ کس نےپڑھایا ؟
- Fatwa no.
- 1573-WAT
Question
(دعوت اسلامی) غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟
Answer (beginning)
غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا نماز جنازہ آپ کے شہزادے حضرت سید سیف الدین عبد الوہاب قادری رحمة الله علیہ نے پڑھایا۔ ذیل طبقات الحنابلہ میں ہے: صلی علیہ ولدہ عبدالوہاب۔ ترجمہ : آپ کا نماز جنازہ آپ کے بیٹے حضرت عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ نے پڑھایا۔ (ذیل طبقات الحنابلة، جلد01،صفحه 300،مطبوعہ قاہرہ) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.