Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہریرہ نام کا مطلب اور محمد ہریرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1566-WAT

Question

بچے کا نام محمد ہریرہ رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

ہریرہ کا معنی ہے : " چھوٹی بلی " تو اس لحاظ سے " ہریرہ " نام رکھنا بھی درست نہیں اور پھر اس کے ساتھ محمد ملا کر نام رکھنا تو اور زیادہ برا ہے۔ ہاں ابوہریرہ " نام رکھنا جائز بلکہ بہتر ہے کہ یہ ایک صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کا لقب ہے جو انہیں بارگاہ رسالت على صاحبها الصلاة والسلام سے عطا ہوا تھا اور اس کا معنی بھی درست ہے یعنی چھوٹی ہلی والا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.