Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بینک میں جمع رقم پر زکوۃ کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1565-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر بینک میں رقم جمع کروائی ہوئی ہے ایک مرتبہ سال مکمل ہونے پر اسکی زکوۃ ادا کر دی گئی ہے اس کے بعد وہ رقم یو نہی موجود ہے کم یازیادہ نہیں ہوئی تو اب سال مکمل ہونے پر دوبارہ ز کو لازم ہوگی ؟
Answer (beginning)
اموال زکوۃ جب تک ملکیت میں رہیں، شرائط کے ساتھ سال بہ سال ان پر ز کو لازم ہوتی رہتی ہے، لہذا جور قم بینک میں موجود ہے اگرچہ گزشتہ سال اس کی زکوۃ دے دی تھی، سال مکمل ہونے پر شرائط پائے جانے کی صورت میں دوبارہ اس پر زکوۃ لازم ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَذَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عاملات اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.