Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرشتے قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
- Fatwa no.
- 1564-WAT
- Issued
- 16 رمضان المبارک 1444ھ / 07 اپریل 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرشتے بھی قرآن کریم کی تلاوت کر سکتے ہیں ؟ علیها
Answer (beginning)
اللہ تعالیٰ نے عام فرشتوں کو قرآن مجید کی تلاوت کرنے کی قدرت نہیں دی، البتہ بعض کو دی ہے، جیسے جبریل امین الصلوۃ والسلام کہ وہ وحی لے کر آتے تھے اور حدیث شریف میں یہ بھی آیا ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہر سال رمضان میں ان کے ساتھ قرآن کریم کا دور فرمایا کرتے تھے۔ صحیح بخاری میں ہے " عن أبي هريرة، قال: كان يعرض على النبي صلى الله عليه وسلم القرآن كل عام مرة، فعرض عليه مرتين في العام الذي قبض فيه، وكان يعتكف كل عام عشرا، فاعتكف عشرين في العام الذي قبض فيه “ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام ، حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے ساتھ ہر سال ایک…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.