Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز، روزے کے فدیہ میں کپڑے دینا کیسا ہے ؟
- Fatwa no.
- 1563-WAT
- Issued
- 16 رمضان المبارک 1444ھ / 07 اپریل 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) کپڑے فدیہ میں دیئے جا سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! کپڑے بھی فدیہ میں دیئے جاسکتے ہیں اور فدیہ میں کپڑوں کی اس قیمت کا لحاظ ہو گا جو فدیہ دیتے وقت مارکیٹ میں ان کی قیمت ہو۔ اور اس کی تفصیل یوں ہو گی کہ فدیہ لازم آنے والے دن میں جتنی مثلا گندم لازم ہوئی ، اس دن اس کی جو مارکیٹ میں قیمت ہے، اتنی قیمت کا کپڑا وغیر ہ شرعی فقیر کو دے دیا جائے تو فدیہ ادا ہو جائے گا۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا کہ : ( فدیہ میں غلہ دینا بہتر ہے یا اس کی قیمت باندھ کر جو اس زمانہ میں نرخ بازار ہو، کون زیادہ مناسب ہے ؟ اور نقد روپیہ کا بھی کل وہی حکم ہے جو غلہ کا ہے یا فرق ہے؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.