Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقتدی تشہد یا دعائےقنوت نہ پڑھے، تو اس کی نماز کا حکم

Fatwa no.
1562-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر مقتدی تشہد یا دعائے قنوت نہ پڑھے ، تو اس کی نماز ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

اگر مقتدی سہوا کوئی واجب چھوڑ دے، مثلاً تشہد پڑھنا بھول جائے، یاد عائے قنوت بالکل نہ پڑھے ، تو اس صورت میں مقندی پر سجدہ سہو وغیرہ کچھ لازم نہیں ہو گا، کہ امام کی اقتداء میں مقتدی کا سہو معاف ہے۔ البتہ اگر مقتدی قصد کوئی واجب ترک کرے، تو اس صورت میں اس کی نماز واجب الاعادہ ہو گی، یعنی امام کے نماز مکمل کرنے کے بعد ، واجب الاعادہ کی نیت سے مقتدی کو وہ نماز لوٹانی ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.