Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نابالغ کے مال میں زکوۃ فرض ہوگی؟
- Answered by
- محمد عرفان مدنی عطاری
- Fatwa no.
- 1559-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نابالغ بچوں کے اکاؤنٹ میں جو پیسے ہیں یا ان کا گولڈ ، اس پر زکوۃ ہو گی ؟
Answer (beginning)
اگر سونایا پیسے وغیر ہ بچوں کی ملک نہ ہو بلکہ کسی بڑے کی ملک ہو، تو جس کی ملکیت ہو، زکوۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس سونے اور رقم کی زکوۃ اس پر لازم ہو گی، اگرچہ اسے بچوں کے نام پر رکھا ہوا ہو اور استعمال نہ کرتے ہوں اور یہ ارادہ ہو کہ اپنے بچوں کو دے دیں گے۔ البته ! اگر سونا یا چاندی یار قم وغیرہ کو شرعی طریقے کے مطابق بچوں کی ملکیت کر دیا، تو جب تک وہ بچے بالغ نہ ہو جائیں، اس وقت تک اس کی زکوۃ کسی پر فرض نہیں ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.