Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اجنبی مردکاعورت کی میت قبرمیں اتارنا

Fatwa no.
1558-WAT
Issued
23 رمضان المبارک 1444ھ /14اپریل2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت کی میت کو اجنبی مرد قبر میں اتار سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

عورت کو قبر میں اتار نے والوں کے حوالہ سے ترتیب یہ ہے کہ اولا اتارنے والے مرحومہ کے محارم ہونے چاہئیں، یہ نہ ہوں تو دیگر رشتہ دارتد فین کریں اور یہ بھی نہ ہوں، تو پر ہیز گار مسلمان قبر میں اتار دیں۔ نیز عورت کے جنازے میں مزید یہ احتیاط بھی کی جائے گی کہ اس کے جنازے کی چار پائی کسی کپڑے سے چھپی ہوئی ہو اور سلیپ یا تختوں سے قبر بند ہونے تک اس کی قبر کو کسی چادر سے ڈھانپ کر رکھیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.