Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عورت اپنے جوان داماد کے ساتھ عمرہ یا حج پر جا سکتی ہے؟
- Fatwa no.
- 1557-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا جو ان عورت، جوان داماد کے ساتھ حج یا عمر و پر جاسکتی ہے؟
Answer (beginning)
به نظر حالات زمانہ و غلبه فساد علمائے کرام نے فرمایا ہے کہ : جو ان ساس کو داماد سے پر وہ مناسب ہے اور جوان ساس کے ساتھ خلوت وسفر بھی اختیار نہ کرے۔ عورت کو چاہیے کہ حتی الامکان اپنے شوہر یا قابل اطمینان عاقل بالغ یا کم از لم مراہق قابل اعتماد محرم نسبی (جو نسب کی وجہ سے محرم ہے، اس کے ساتھ سفر کرے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے ” علماء نے لکھا ہے کہ جو ان ساس کو داماد سے پردہ مناسب ہے۔ یہی حکم خسر اور بہو کا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.