Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عورت کا احرام میں کان کی لو چھپانا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 1556-WAT
Question
احرام میں عورت کی نکلی کھلی رہنی ہوتی ہے، ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک نکلی ہوتی ہے، لیکن جب عورتیں احرام میں سر پہ حجاب یاڈوپٹہ وغیر ہ کرتی ہیں، تو کان کی لو بھی چھپ جاتی ہے، تو کیا اس کی وجہ سے کوئی مسئلہ ہو گا؟
Answer (beginning)
کان کی لو کان کا حصہ ہے، چہرے کا حصہ نہیں ہے، اس لیے کان کی لو کو بھی کان کے ساتھ احرام کی حالت میں عورت کے لیے چھپانے کا حکم ہو گا، لہذا کان کی لو چھپ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عاملات اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.