Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس برتن میں کتا منہ ڈالے ،اسے پاک کرنے کاطریقہ
- Fatwa no.
- 1555-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) جس برتن میں کتا پانی پی لے ، وہ تین بار دھونے سے پاک ہو جائے گا ؟
Answer (beginning)
جس برتن میں کتے نے منہ ڈالا، اگر وہ چینی یا کسی دھات کا ہے یا مٹی کا استعمالی چکنا یار و غنی ہے تو فقط تین دفعہ دھونے سے ہی پاک ہو جائے گا، ہر بار سکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور اگر وہ مٹی کا ایسا برتن ہے ، جو روغنی بھی نہیں اور استعمالی چکنا بھی نہیں بلکہ کو راہے ، جیسے پانی کے گھڑے وغیرہ یا چینی کا یا کسی اور قسم کا ایسا برتن ہے کہ اس میں دراڑ یعنی شگاف ہے تو اب اس طرح تین مرتبہ دھونے سے پاک ہو گا کہ ہر مرتبہ دھونے کے بعد اسے چھوڑ دیا جائے کہ پانی نہ لیکے اور تری نہ رہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.