Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاکی کی حالت میں دل میں تلاوت کرنا

Fatwa no.
1552-WAT

Question

ہو گا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک سنے اور زبان سے تو نہ بولے لیکن دل میں ساتھ پڑھتا جائے تو اس کا کیا حکم

Answer (beginning)

ناپاکی یعنی جنابت یا حیض و نفاس کی حالت میں قرآن مجید سننا جائز ہے، ممانعت چھونے اور پڑھنے کی ہے، اور پڑھنے کی تعریف یہ ہے کہ اتنی آواز سے پڑھا جائے کہ اگر شور و غل نہ ہو، تو اس کے اپنے کانوں تک آواز پہنچے ، بغیر آواز کے دل میں پڑھنا، حقیقت پڑھنا نہیں، لہذا اگر کوئی ناپاکی کی حالت میں قرآن مجید سننے کے ساتھ ساتھ دل ہی دل میں پڑھتا جائے، تو اس میں حرج نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.