Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کہاں سے ثابت ہے؟
- Fatwa no.
- 1551-WAT
- Issued
- 14 رمضان المبارک 1444ھ /05اپریل2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جنازے کے بعد دعا کرنے کا کیا حکم ہے، احادیث پیش کیجئے ؟
Answer (beginning)
نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا مستحب و مستحسن (اچھا) عمل ہے، اس لئے کہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالی نے دعا کا حکم ارشاد فرمایا ہے ، تو اس حکم کے تحت بعد نماز جنازہ دعا کرنا بھی داخل ہے نیز خود حضور سید عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان سے نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا اور اس کا حکم دینا ثابت ہے اور اس کے علاوہ متعد داحادیث طیبہ میں یہ بیان فرمایا گیا ہے کہ فرض نماز کے بعد دعا زیادہ قبول ہوتی ہے ، تو یوں نماز جنازہ کے بعد بھی دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے کہ نماز جنازہ بھی فرض نماز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.