Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوسجدوں کے درمیان کتنی مقدار ٹھہرنا ضروری ہے ؟
- Fatwa no.
- 1550-WAT
Question
تروایح کے دوران امام صاحب اس طرح نماز پڑھائیں کہ دو سجدوں کے درمیان ایک بار سبحان اللہ کی مقدار برابر بھی وقفہ نہ کریں، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
نماز میں جلسہ اور تعدیل ارکان یعنی رکوع و سجود ، قومہ اور جلسہ میں کم از کم ایک بار سبحان اللہ کہنے کی قدر ٹھہرنا واجب ہے، اگر یہ واجب بھولے سے چھوٹے، تو سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی، مگر عام طور پر یہ کام بھولے سے نہیں ہو رہا ہوتا، لہذا اگر جان بوجھ کر تعدیل ارکان کا واجب چھوڑا، تو نماز دو بار و پڑھنا واجب ہوگا، لہذا تروایح کی نماز ہو یا کوئی اور نماز سب میں ہی یہ حکم یکساں اور برابر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.