Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا گوتم بدھ اور رام کرشن نبی تھے؟
- Fatwa no.
- 1549-WAT
- Issued
- 14 رمضان المبارک 1444ھ /05اپریل 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید کہتا ہے کہ گو تم بدھ اور رام کے بارے میں ہمیں سکوت کرنا چاہیے کیا پتا یہ اللہ کے نبی ہوں۔ کیا اس کا ایسا کہنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
زید کامذ کورہ قول درست نہیں ہے ، ان کے جو حالات ان کے ماننے والوں کی کتابوں میں لکھے ہیں ، وہ خود ان کے نبی ہونے کے منافی ہیں۔ درست بات یہ ہے کہ ان کے متعلق یہی عقیدہ ہونا چاہیے کہ رام کرشن اور گو تم بدھ ہر گزنبی نہیں ہیں اور ان کو نبی مانناسخت جہالت و گمراہی ہے اور اپنی انکل سے کسی کو نبی ماننا نجر الی الکفر (کفر کی طرف لے کر جانے والا) ہے۔ یادر ہے ہمیں اس بات کا مکلف کیا گیا ہے کہ قرآن و حدیث میں جن انبیاء کرام کے بارے میں بتایا گیا ہے ان پر اسی تفصیل کے ساتھ ایمان لائیں اور جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں کچھ مذکور نہیں ان کے بارے میں اجمالاً یہ ایمان رکھیں کہ جتنے بھی نبی ورسول خدا کی طرف…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.