Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبیلہ نام رکھنا کیسا ہے؟ نبیلہ کے اردو معنی

Fatwa no.
1548-WAT
Issued
13 رمضان المبارک 1444ھ /04 اپریل 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے میں اس کا نام نبیلہ رکھنا چاہتی ہوں کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

Answer (beginning)

نبیلہ نام رکھنا درست ہے اس کا معنی ہے : شریف و معزز اور صاحب فضیلت عورت، بلند نسب والی۔ اور نبیلہ نیک و پر ہیز گار خاتون کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اس اعتبار سے یہ نام رکھنا اچھا ہے۔ المنجد میں ہے ”نبالة : نجیب و شریف ہونا۔ صفت : نبل و نبیل، مؤنث: نبلة ونبيلة۔۔۔۔ النبيل : شرافت والا، فضیلت والا ۔۔۔۔ النبيلة، نبیل کا مؤنث‘(المنجد، ص 875، مطبوعہ لاہور) قاموس الوحید میں ہے ”نبل فلان : کسی کا شریف اور عالی نسب ہونا، ھو نبیل وھی نبیلہ۔۔۔۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.