Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حذیفہ کا معنی اورحذیفہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1547-WAT
Question
حذیفہ نام کا مطلب بتادیں۔
Answer (beginning)
حذیفہ “ ایک جلیل القدر صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ہے ، جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے راز داں تھے ، انہیں صاحب سر رسول بھی کہا جاتا ہے۔ اس نسبت کی وجہ سے یہ نام با برکت ہے۔ حذیفہ کا معنی: ہو سکتا ہے کہ حذیفہ ، حذفہ کی تصغیر ہو، تو اس اعتبار سے اس کا معنی بنے گا: گوشت وغیر ہ کا چھوٹا ٹکڑا۔ جمہرۃ اللغۃ میں ہے "وأما تسميتهم حُذَيْفَة فَهُوَ تَصْغير حذفة وهي قطعة تحذفها من لحم أو غيره. "( جمهرة اللغة ، ج 01 ، ص 508، دار العلم للملايين، بيروت) " شمس العلوم ودواء كلام العرب من الكلوم " میں ہے " و حذيفة، بالتصغير: من أسماء الرجال . ويمكن أن يكون تصغير حَذَفة، بفتح الذال .
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.