Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس سے قرض لیا اس سے رابطہ نہیں ہورہا توکیا کرے؟
- Fatwa no.
- 1546-WAT
Question
میں نے کسی کے دو ہزار روپے لئے تھے ، لیکن اب وہ شخص میرے رابطہ میں نہیں ہے ، تو اب اس کا کیا حل ہو گا ؟
Answer (beginning)
ہر ممکن کوشش کی جائے کہ اس شخص کے ساتھ رابطہ ہو سکے ، اگر وہ مل جائے، تو اسے دور تم واپس کر دی جائے اور اگر فوت ہو گیا، تو اس کے ورثاء کو دیدے، البتہ اگر کسی بھی طرح مالک اور مالک کے فوت ہو جانے کی صورت میں اس کے ورثار) کا علم نہیں ہوتا، تو ایسی صورت میں اصل مالک کی طرف سے وہ رقم صدقہ کر دی جائے۔ صدقہ کرنے کے بعد مالک کا علم ہو جائے ، تو اسے صدقہ کرنے کا بتا کر اجازت لے لی جائے اور اگر وہ راضی نہ ہو، تو اتنی رقم اپنے پاس سے دیدے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.