Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تشہد میں انگلی اٹھانے کا ثبوت
- Fatwa no.
- 1545-WAT
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تشہد میں انگلی اٹھا نا قرآن و حدیث سے ثابت ہے اور کیا یہ واجب ہے ؟
Answer (beginning)
التحیات میں کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے شہادت کی انگلی کے ذریعے اشارہ کرنا سنت ہے اور یہ صحیح احادیث مبارکہ سے ثابت ہے اور اس کا درست طریقہ یہ ہے کہ جب نمازی التحیات میں کلمہ شہادت (أشهد أن لا إله إلا الله ) پر پہنچے تو دائیں ہاتھ کی سب سے چھوٹی اور ساتھ والی انگلی بند کرے، انگوٹھے اور بیچ کی انگلی کا حلقہ بنائے اور " لا " پر شہادت کی انگلی اٹھائے اور " إِلَّا الله " پر رکھ دے اور سب اُنگلیاں پہلے کی طرح سیدھی کرلے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.