Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حاشر نام کا مطلب اور حاشر عباد خان نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1544-WAT
Question
,, عاشر عباد خان“ نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
66 حاشر کا معنی ہے ” جمع کرنے والا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ” حاشر “ بھی ہے اور عباد عید کی جمع ہے جس کا معنی ہے بندہ، غلام۔ حاشر عباد خان نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ اصل نام محمد ر کھا جائے اور پکارنے کے لیے حاشر یا حاشر خان نام رکھ لیا جائے ، تو اس طرح مکمل نام محمد حاشر “ یا ”محمد حاشر خان ہو جائے گا، اور محمد نام رکھنے کی برکات بھی ملیں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.