Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن مجیدکے کسی حرف کاانکارکرنا
- Fatwa no.
- 1540-WAT
- Issued
- 13 رمضان المبارک 1444ھ /04 اپریل 2023 ء
Question
قرآن مجید کے ایک لفظ کا بھی انکار کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
قرآن مجید کا ایک لفظ تو ایک لفظ ہے ایک حرف کا انکار کرنے والا بھی قطعی یقینی کافر و مرتد ہے۔ ایسا کہ جو اس کے کفر میں شک کرے وہ بھی قطعی یقینی کا فر و مرتد ہے۔ منکر قرآن پر کفر کا فتوی خود رب ذوالجلال نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے ۔ مایا ولی آیت اللهِ إِلَّا الَّذِينَ كَفَرُوا ) ترجمہ کنز الایمان: اللہ کی آیتوں میں جھگڑا نہیں کرتے مگر کافر پاره 24، المومن : 04 امام قاضی عیاض شفا شریف میں بہت سے یقینی اجماعی کفر بیان کر کے فرماتے ہیں: " وکذلک من انکر القرآن او حرفامنہ ۔ ترجمہ : اور اسی طرح وہ بھی قطعا اجماعا کا فر ہے جو قرآن عظیم یا اس کے کسی حرف کا انکار کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.