Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ کو عاشق یا عاشق رسول کہنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
1538-WAT
Issued
10 رمضان المبارک 1444ھ / 01 اپریل 2023ء

Question

اللہ تعالی کو عاشق کہنا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

اللہ عزوجل کے لیے عاشق کا لفظ بولنا، ناجائز ہے کیونکہ عاشق حقیقت میں اس کو کہا جاتا ہے جو محبوب کی محبت میں اتنا شدید گرفتار ہو جائے کہ جنون پیدا ہو جائے اور یہ معنی اللہ تعالی کے حق میں یقینی طور پر محال ( ناممکن ) ہے اور اللہ تعالی کے لیے ایسے الفاظ کا استعمال کرنا جن کا معنی اللہ تعالی کے لیے نا ممکن ہو وہ ممنوع ہوتا ہے البتہ ایسے الفاظ جن کا ذکر قرآن و حدیث میں آیا ہو ان کو اللہ تعالیٰ کے لیے استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.